ہستال: میجر طاہر صادق کی حوالدار ملک عمران کے بھائی عبد الباسط کی دعوت ولیمہ میں‌شرکت

فتح‌جنگ: سابق ضلع ناظم اٹک میجر ر طاہر صادق نے گذشتہ روز ہستال میں سابق مبر زکوتہ کمیٹی ملک اسلم کے بیٹے عبدالباسط کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی.
اس موقع پر میجر گروپ کے دیگر رہنماء ملک نصرت ماجھیا، سردار فرحت عباس اور ڈاکٹر رب نواز مہورہ بھی موجود تھے
14937414_641737809337483_865067311904327479_n
14980694_641737719337492_1869206835621560735_n

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں