باہتر: دو سگے بھائی براہمہ باہتر انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثہ میں جان بحق

باہتر علاقہ نلہ کی یونین کونس جھنگ کے گاؤں اعوان آباد کا رہائشی رحمت علی اپنے بھائی اور چچا کے ہمراہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اپنے موٹر سائیکل ہر سوار ہوکر باہتر موڑ (واہ کینٹ) کی جانب جارہے تھے کہ براہمہ باہتر انٹر چینج کے قریب ڈمپر کو رانگ سائیڈ سے اوورٹیک کرنے کی کوشش کی.
اوورٹیک کے دوران موٹر سائیکل کا پائیدان فٹ پاتھ سے ٹکرا جانے کے باعث ڈمپر کے نیچے آکر دونوں بھائی کچلے گےء.
اور موقع پر ہی جان کی بازی ہار گےء.جبکہ اُن کے چچا کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا.
دونوں بھائیوں کی میت گھر پہنچے پر علاقہ میں کہرام مچ گیا

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں