میونسپل کمیٹی فتح‌جنگ کی چھ مخصوص نشستوں‌ کے لیے انتخابات آج منعقد ہوں گے

میونسپل کمیٹی فتح‌جنگ کی چھ مخصوص نشستوں کے لیے انتخابات آج بروز جمعرات سترہ نومبر ٹی ایم اے ہال فتح‌جنگ میں منعقد ہوں گے.
انتخابات میں میونسپل کمیٹی کے منتخب 12 اراکین حق راےء دہی استعمال کرتے ہوے چھ ممبران کو منتخب کریں گے جن میں ایک لیبر کونسلر، ایک یوتھ اور تین خواتین ممبران سمیت ایک اقلیتی ممبر بھی منتخب کیا جاے گا

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں