الشفاء آئی ٹرسٹ فری کیمپ ٹی ایم اے ہال فتح جنگ میں ہفتہ، 19 نومبر کو منعقد کیا جاے گا

فتح جنگ (تحصیل رپورٹر)
انجمن بہبودی مریضاں فتح جنگ کے زیر اہتمام الشفاء آئی ٹرسٹ کے تعاون سے ایک روزہ فری آئی کیمپ بروز ہفتہ19نومبر صبح 9بجے سے ایک بجے تک ٹی ایم اے ہال میں لگایا جائے گا جس میں مستحق مریضوں کاچیک اپ اورمفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں