پانچویں سالانہ مقصدولادت مصطفیُ کانفرنس 17دسمبر جامع مسجدمیاں نورتحصیل روڈ فتح جنگ میں منعقد ہوگی

پانچویں سالانہ مقصدولادت مصطفی کانفرنس 17دسمبر جامع مسجدمیاں نورتحصیل روڈ فتح جنگ میں منعقد ہوگی.. فتح جنگ تحصیل رپوٹرحافظ نثاراحمد کا کہنا ہے کے انشااللہ الرحمن کےزیراہتمام پانچویں سالانہ مقصد ولادت مصطفی کانفرنس 17 دسمبربروز ہفتہ بعد از نماز مغرب جامع مسجد میاں نورتحصیل روڈ فتح جنگ میں بڑی شان و شوکت سے منعقد ہورہی ہے جس میں ملک پاکستان کے مشہور و معروف نعت خوان قاری محمد جمیل تنولی صاحب ایبٹ آباد سے تشریف لائیں گے..
خصوصی خطاب مقرر شریں بیان حضرت علامہ احمد شعیب خان صاحب کا اورحضرت علامہ فیصل ندیم شاہ صاحب کا ہوگا ..
.تمام احباب کوشرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے
سالانہ محفل حمدونعت 15دسمبربروز جمعرات بعد از نماز مغرب جامع مسجد تقوئ جامعہ قاسم العلوم میں بڑی شان و شوکت سے منعقد ہورہی ہے جسمیں ملک پاکستان کے مشہور و معروف نعت خوان حضرت مولانا فاروق معاویہ صاحب تشریف لائیں گے اور خصوصی خطاب مقرر شریں بیان حضرت مولانا قاری محمد سلمان صاحب کاہوگا …تمام احباب کوشرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے …نوٹ ، لنگرکالاجواب انتطام ہوگا انشااللہ

15151339_832644820210888_2097586886_n

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں