اٹک سے چودھری شجاعت کی بھانجی چیئرمین ضلع کونسل منتخب،چودھری نثار علی خان کے بھانجے کو شکست

اٹک میں نواز لیگ کیلئے بڑا سیٹ اپ ، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے بھانجے چیئرمین ضلع کونسل کا انتخاب ہار گئے ۔

اٹک سے سامنے آنے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج میں کہا گیاہے کہ اٹک سے ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین کی بجانجی ایمان طاہر چیئرمین ضلع کونسل منتخب ہو گئی ہیں ، انکے مد مقابل نواز لیگ کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے بھانجے احسن علی الیکشن لڑ رہے تھے ۔

15622270_951286745005121_5225320497445762799_n

11008063_1386691151644849_6939634547694830083_n

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں