ڈسٹرکٹ اٹک کی تمام تحصیلوں کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخابی نتیجہ

پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع اٹک میں بھی ضلع و تحصیل چیئرمینز انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل 22 دسمبر کو مکمل ہوا

تحصیل فتح جنگ

چیئرمین :
عابد داؤد (مسلم لیگ ن 09)
عابد عزیز (مسلم لیگ ق07)
شاہد محمود (آزاد)

وائس چیئرمین:
ملک بلال عباس (مسلم لیگ ن 09)
ضیاءالدین (مسلم لیگ ق07)
محمد شفیق (آزاد)

تحصیل اٹک

چیئرمین :
شیخ ناصر (مسلم لیگ ن 19)
شیخ نثار احمد (مسلم لیگ ق06)

وائس چیئرمین:
ملک طاہر اعوان (مسلم لیگ ن 19)
محمد سجاد تنولی (مسلم لیگ ق06)

تحصیل جنڈ

چیئرمین :
شاہد حسین (پی ٹی آئی08)
حاجی ستار نیازی (مسلم لیگ ن 08)

وائس چیئرمین:
غلام محمد خان (پی ٹی آئی08)
شاہد محمود (مسلم لیگ ن 08)

تحصیل حسن ابدال

چیئرمین :
ظہیر احمد (مسلم لیگ ق)

وائس چیئرمین:
زبیر اقبال (مسلم لیگ ق)

تحصیل پنڈی گھیب

چیئرمین :
آفتاب حیدری (مسلم لیگ ن )

وائس چیئرمین:
محمد طاہر (مسلم لیگ ن )

تحصیل حضرو
کوئی امیدوار نہیں

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں