فتح‌جنگ: وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری، گندم کی فصل پر اچھے اثرات مرتب ہونے لگے

ملک بھر کی طرح‌ تحصیل فتح‌جنگ و گردونواح‌ کے علاقوں‌میں گزشتہ دن وقفے وقفے سے بارش و بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہا.
منگل کی شب سے جاری ہونے والے بارش کے سلسلہ کی وجہ سے زمیندار حضرات کا چہرہ خوشی سے کھل اٹھا اور ٍاگرچہ بارش تھوڑا دیر سے ہورہی ہیں‌لیکن امسال فصلوں‌پر ان دیر سے ہونے والی بارش کے بھی اچھے اثرات مرتب ہوئے ہیں .
ایک اندازے کے مطابق امسال بھی گندم کی ریکارڈ پیداوار متوقع کی جارہی ہے

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں