واٹر سپلائی سکیم فتح جنگ اختتامی مراحل میں داخل، ڈپٹی کمشنر کا منصوبہ کا معائنہ

(نوائے وقت)
فتح جنگ: فتح جنگ شہر کے لیے پینے کے صاف پینے کے لیے وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کے جاری کردہ فنڈز سے شروع سکیم اب اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوچکی ہے اور منصوبہ کی جلد تکمیل کے بعد اس کا افتتاح بھی امسال متوقع ہے۔
مقامی قیادت کی طرف سے کئ افتتاحی تاریخیں جاری کی گئیں لیکن چند ناگزیروجوہات کی بناء پر منصوبہ ابھی نامکمل ہے۔
ڈپٹی کمشنر رانااکبر حیات نے گزشتہ روز منصوبہ کا جائزہ لیا اور اس کے بارے میں بریفننگ لی۔ اور منصوبہ کو شفاف بنانے کے کیے احکامات دیے۔ ان کے ہمراہ اے سی فتح جنگ مس نیلم خٹک بھی تھیں۔Fateh-jangFatehjangb

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں