فتح جنگ: اخلاقی دیوالیہ پن، نو جوانوں کا برہنہ حالت میں آبادی کا چکر

اطلاعات کے مطابق 19 سالہ نوجوان محلہ مولوی خیر محمد کے رہائشی جس کا نام قاسم بتایا جاتا ہے نے خود یا اس کو اوباش لڑکوں نے برہنہ حالت میں گھمایا. مختلف گلی، محلوں میں گھمانے سے اہل محلہ شدید غصے میں فتح جنگ پولیس کی چوکی کے باہر کثیر تعداد میں پہینچ گئے.

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسا کوئی قدم نا اٹھایا جا سکے.

رپورٹ جمع کر کے پولیس نے کاروائی شروع کر دی ہے.

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں