گیم آف تھرونز کے کٹ ہیرنگٹن اور روز لیزلی کی منگنی

کٹ ہیرنگٹن اور روز لیزلی کی منگنی کے بارے میں ہر طرف خبریں پھیل گئی ہے.

تاہم روز لیزلی نے میٹرو نیوز یوکے کو واضح کر کے بتایا کہ “وہ انگینج نہیں ہیں!”.

یاد رہے اس جوڑے کی ملاقات سیٹ پر سات سال پہلے ہوئی تھی.

لیزلی نے دو سیزز میں یگرٹ کا کردار ادا کیا اور کٹ ابھی تک مشہور کردارجان سنو کے نام سے مشہور ہیں.

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں