ہالی ووڈ کے ایکٹر جان ہرڈ انتقال کر گئیے

جان ہرڈ جمعے کوکیلیفورنیا کے پالو آلٹو کو ہوٹل میں مردہ حالت میں پائے گئیے. تاہم وہ کمر کی سرجری سے صحت یاب ہو چکے تھے.
ظاہر کیا جا رہا ہے کہ زہریلے مادے سے موت واقع ہوئی لیکن ابھی تحقیقات جاری ہیں اور کوئی ثبوت ابھی تک حاصل نہیں ہوا، نہ ہی کسی جرم کے بھی آثار نظر نہیں آرہے، بقول میڈیکل آفیسر.

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں