بین افلیک بیٹ مین کے رول کو جاری رکھیں گے

بین افلیک کے سکرپٹ کو جسٹس لیگ میں چنا گیا ہے. اس فلم میں سب سوپر ھیروز کو اکٹھا رکھا گیا ہے.
ظاہر ہو رہا تھا کہ وہ ڈایئرکٹ ہی کریں گے، لیکن ان سے پوچھا گیا تو انکا کہنا تھا کہ دنیا میں بیٹ مین کا کردار ادا کرنا سب سے مزےدار کام ہے.
اپنے مداحوں کو پر جوش انداز میں واضح کیا کہ میں سب سے لکی بندہ ہوں اور اس کردار کو نبھانے کیلیئے میں بہت خوش ہوں

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں