پولینڈ: سونے سے لدی گمشدہ ٹرین کی تلاش کیلئے کھدائی شروع

لندن (بی بی سی) پولینڈ کے جنوب مغربی علاقے میں خزانہ تلاش کرنے والوں نے اس مقام کی کھدائی کا کام شروع کردیا جہاں ان کے خیال میں نازی دور کی چوری شدہ جواہرات اور ہتھیاروں سے لدی ٹرین چھپی ہوئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں کہ یہ مشہور ٹرین یہاں موجود ہے۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں