اوھایئو میلہ: جھولہ ٹوٹ گیا

اوھایئو میلہ جولائی کو اخر یا اگست کے شروع میں لگتا ہے.
اس میلے میں آسمانی جھولہ ٹوٹنے سے ایک شخص ھلاک متعدد زخمی ہو گئیے ہیں.
زخمی اور ہلاک ہونے والے افراد کی عمریں 13 اور 40 کے درمیان ہیں.
تاہم اس میلے کو روک دیا گیا ہے اور حکومت اس حادثے کی تحقیق کر رہی ہے.

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں