وائٹ ہاؤس انتھنی اسکارموچی ڈائریکٹرکمیونیکیشن مستعفی

نیو یارک ٹائمز کے مطابق حال ہی میں وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے والے جان کیلے نے آتے ہی بڑے پیمانے پر تبدیلی کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن اینتھونی اسکارموچی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جان کیلے نے وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اسکارموچی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست کی تھی۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں