عمران خان کا شریف خاندان کو نیا چیلنج

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری مکمل منی ٹریل عدالت عظمیٰ میں پیش کی جائے گی اور چیلنج کرتا ہوں کہ شریف خاندان ایسی مالی شفافیت سامنے لائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے ایک پیغام میں کہا کہ منی ٹریل میں سسیکس ادائیگیوں کا بینکنگ ریکارڈ شامل ہے، جبکہ لندن فلیٹ کی ادائیگی اور کیری پیکر کی ادائیگیوں کا بینکنگ ریکارڈ بھی آگیا ہے۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں