حسن ابدال: ٹرک اور مسافروین میں تصادم 4 افراد جھلس گئے

حسن ابدال میں سامنے سے آنے والی مسافر وین اورٹرک میں تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں وین میں سوار4 افراد بری طرح جھلس گئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں