نئے پاکستان کی بنیاد سپریم کورٹ نے رکھ دی ہے

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جس نئے پاکستان کا خواب میں دیکھتا تھا اس کی بنیاد سپریم کورٹ نے رکھ دی ہے۔
تحریک انصاف نے اتوار کو اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے کی خوشی میں پریڈ گراؤنڈ میں یوم تشکر منایا۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں