آج نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلیے قومی اسمبلی کا اجلاس ہوگا

وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت ہونے والی اجلاس میں قائد ایوان منتخب کرنے کے لیے ووٹنگ ہو گی۔
حکومت کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے جب کہ حکومت کو جمعیت علمائے اسلام (ف) حمایت بھی حاصل ہے۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں