اے میرے شامی بچے

child

اے میرے شامی بچے اے میرے شامی بچے تیری وخشت زدہ کھلی آنکھیں تیری حیران فرشتہ شکل صورت تیرا بے جان لاشہ مجھ سے دیکھا نہیں جاتا میں نے بھی سوچا کہ آل علوی سے آل سعود تک ایران سے روس تک امریکہ سے داعش اور شامی مزاحمت تک تیرے مرنے کی کچھ توجیہہ کروں مزید پڑھیں

پوچھ اس سے کہ مقبول از شاعر مشرق علامہ اقبال

allama-iqbal.png

پوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی تو صاحبِ منزل ہے کہ بھٹکا ہوا راہی کافر ہے مسلماں، تو نہ شاہی، نہ فقیری مومن ہے تو کرتا ہے فقیری میں بھی شاہی کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی کافر ہے تو ہے مزید پڑھیں

یہ کون غزل خواں ہے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال

allama-iqbal.png

یہ کون غزل خواں ہے پُر سوزو نشاط انگیز اندیشۂ دانا کو کرتا ہے جنوں آمیز گو فقر بھی رکھتا ہے اندازِ ملوکانہ! ناپختہ ہے پرویزی، بے سلطنت پرویز اب حجرۂ صوفی میں وہ فقر نہیں باقی خونِ دل شیراں ہو، جس فقر کی دستاویز اے حلقۂ درویشاں وہ مردِ خدا کیسا! ہو جس کے مزید پڑھیں

حمد باری تعالی

urdu

کاشف عمران تُو ہی ہے مالک بحر و بر تُو ہی ہے خالق جن و بشر ہر اک پہ تیرا کرم ہے ہر ایک پہ ہے رحمت کی نظر تری حمد و ثنا میں شب و روز محو ہے ہر اک برگ و شجر قدرت کو تری کرتے عیاں ہیں چمن میں جو ہیں یہ مزید پڑھیں

چاہت کے گلستان میں اک شعر کہا تھا

urdu

وشمہ خان چاہت کے گلستان میں اک شعر کہا تھا جب میں نے تری شان میں اک شعر کہا تھا اتری ہیں خیالوں میں ترے پیار کی پریاں یادوں کے پرستان میں اک شعر کہا تھا اب آئینہ خانے میں ہیں تنہائی کے پہرے شاید کبھی زندان میں اک شعر کہا تھا اس دن سے مزید پڑھیں

شعلہ ہوں بھڑکنے کی گزارش نہیں کرتا

urdu

شعلہ ہوں بھڑکنے کی گزارش نہیں کرتا سچ منہ سے نکل جاتا ہے کوشش نہیں کرتا گرتی ہوئی دیوار کا ہمدرد ہوں لیکن چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہیں کرتا رہتا ہوں فقیروں کی دعاؤں کا طلبگار شاہوں سے تمناء ستائش نہیں کرتا ماتھے کے پسینے کی مہک آئے نہ جس سے وہ خون میرے مزید پڑھیں