برازیل فٹبال کا اولمپک چیمپیئن بن گیا

ریو دی جنیرو برازیل نے ریو اولمپکس کے مینز فٹبال کے فائنل میں جرمنی کو پنالٹی ککس پر شکست دے کر پہلی مرتبہ فٹبال کا گولڈ میڈل جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

پنالٹی ککس پر میچ کا فیصلہ کیا گیا۔ نیمار نے فیصلہ کن پنالٹی پر گیند کو گول میں پھینک کر اپنی ٹیم کو 5-4 سے فتح دلانے کے ساتھ ساتھ اولمپک مقابلوں میں پہلی مرتبہ سونے کا تمغہ بھی دلوا دیا۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں