پی سی بی کے 4منصوبوں میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن ،تحقیقات شروع

پاکستان کرکٹ بورڈ میں 4منصوبوں میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع ہو گئیں۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق پی سی بی کے 4منصوبوں میں عہد یداروں کی جانب سے کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کی گئی ہے جن کی تحقیقات شروع ہو گئی ہے ۔ان منصوبوں میں ملتان کرکٹ اکیڈمی ،لاڑکانہ میں اسٹیڈیم ،لاہور میں بائیو مکینکل لیبارٹری اور فار اینڈ پویلین شامل ہیں ۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں