نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کرکٹرز کے ہائی پرفارمنس کیمپ کا آغاز

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کرکٹرز کے ہائی پرفارمنس کیمپ کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائی پرفارمنس کیمپ میں 31 کھلاڑیوں کو بلایا گیا ہے ۔ کیمپ میں کھلاڑیوں کو لیکچرزاوربریفنگ کے ساتھ سکل پریکٹس کروائی جائے گی۔ کیمپ میں تمام کھلاڑیوں نے حاضری یقینی بنائی ہے تاہم شعیب ملک اور عماد وسیم نے کیمپ میں رپورٹ نہیں کیا۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں