فیفاورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈبرازیل نے ارجنٹائن کو شکست دیدی

2018ء کے عالمی فٹ بال کپ کے کوالیفائنگ رائونڈ میں برازیل نے ارجنٹائن کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی۔ برزایل میں کھیلے گئے میچ میں ارجنٹائن کے سٹار کھلاڑی لیونل میسی بھی شریک تھے جو میزبان کھلاڑی نیمار کے ذاتی جہازمیں لفٹ لے کر گئے تھے کوئی گول نہ کرسکے۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں