بابا پیر اح٘مد شاہ مجذوبؒ اجوالہ

بابا پیر اح٘مد شاہ مجذوبؒ اجوالہ

حضرت خواجہ احمد شاہ مجذوب 1922ء میں تحصیل فتح جنگ کے گاوٗں اجوالہ آےٗ۔اِس گاوٗں کانام اجُو نامی

کاشتکار کے نام پر قایٗم ہے۔گاوٗں کے مالکان کی اکثریت کھٹڑ فیروزوال شاخ سے تعلق رکھتے ہیں۔خاندان کا

جدا مجد دوست محمد خان تھا۔ جِس کے دو بیٹے تھے زبردست خان اور خیر دین خان۔اِن دونوں کے پھر دو

بیٹے گُل محمد اور حیات خان تھے۔حیات خا ن کا بیٹا ارسل خان تھا۔جبکہ گُل محمد کا بیٹا شیر خان تھا۔اُسی

سے گاوٗں کی ملکیت کی ملکیت و حصہ داران قایٗم ہوییٗ۔

حصہ داروں کی تین پتیاں اِس طرح ہیں۔ خیر دین خان+ غلام محمد ولد ارسل خان+نوُر خان ولد حاجی خان
7

فروری 1886ء کے شجرہ نسب مالکان میں تحریر ہے کہ عملداری اسلام میں قابضانِ وقت کو بے دخل

کرکے رقبہٗ دیہہ کی وراثت حاصل کی۔اِسی شجرہ میں ایک قدیم غلام محمد خان تھے جبکہ کافی زمانے کے

بعد ایک اور غلام محمد خان بھی گذرے ہیں۔بعد میں آنے والے غلام محمد خان درویش تھے اور اُن کے اندر

گُدڑی پوش فقیر چُھپا ہوا تھا۔ وہ حضرت خواجہ احمد میروی کے مرید تھے۔ اِسی طرح حضرت خواجہ احمد

شاہ مجذوب کو اُن سے نسبت تھی۔غلام محمد خان خُود ایک پٹواری کے طور پر کام کرتے رہے جبکہ اُ ن

کے پوتے محمد اکرم خان تحصیلدار رہے۔اُن کے نام کی تختی فتح جنگ کی پُرانی تحصیل کی مسجد کے

حُجرہ میں نصب ہے

fatehjangcity.com_0b269736-4cd8-4c99-b31e-8f8db3d824da6620164016_medium fatehjangcity.com_2dfc41e9-1969-4970-80ca-9a5d1990c5a166201635750_medium fatehjangcity.com_6e9408c3-5aa0-4ed9-8880-e5f63da9d1666620164914_medium fatehjangcity.com_6f2ff5ae-0bc3-496f-aeb7-1137d2f53155662016442_medium fatehjangcity.com_a3af83af-d488-4b80-afb0-2ce9fef52cc666201641116_medium fatehjangcity.com_ada1e276-e292-434d-ab35-a1f48ea5ab1966201634945_medium fatehjangcity.com_e0b70d6b-5ed9-4b84-8c18-d94319dc897e6620163562_medium fatehjangcity.com_fca533f1-dde1-4877-bccf-39d98aebc04866201634454_medium

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں