معروف شاعر سجاد بلوچ اور عنبرین صلاح الدین کے اعزاز میں محفل مشاعرہ

معروف شاعر سجاد بلوچ اور عنبرین صلاح الدین کے اعزاز میں محفل مشاعرہ
پارک ٹاوٗن فتح جنگ میں ادبی تنظیم چوپال کے صدر اعجاز خان ساحر کے زیرا ہتممام خوبصورت ادبی جوڑے سجاد بلوچ اور عنبرین صلاح الدین کے ایک مشاعرے کا اہتممام کیا گیا۔

محفل مشاعرہ میں مشتاق عاجز،شازیہ اکبر، سید شمشیر، محمد یونس تحسین اور مہمان خصوصی عنبرین صلاح الدین اور سجاد بلوچ نے شرکت کی۔

سجاد بلو چ کے خوبصورت کلام اور انداز بیان نے محفل مشاعر ہ کو چار چاند لگادیے۔

سجاد بلوچ اور عنبریں صلاح الدین کیٗ کتابوں کے مصنف ہیں اور چوپال کے صدر اعجاز خان ساحر نے ان کی شادی کی بعد ان کے اعزاز میں اس محفل کا انعقاد کیا تھا۔ مشاعرہ کے آرگنایٗزر سہیل بخاری تھے۔

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں