فتح جنگ کالج آف کامرس سالانہ سپورٹس فیسٹیول

فتح جنگ کالج آف کامرس کا  سالانہ سپورٹس فیسٹیول میں رنگا رنگ تقریبات اور کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے گےٗ ۔ سپورٹس گالہ افتتاحی ایونٹ کے مہمان خصوصی مسلم لیگ ن کے رہنماء آصف علی ملک ایڈووکیٹ تھے۔

سپورٹس گالہ کا اہتمام سپورٹس سٹیڈیم فتح جنگ میں کیا گیا تھا۔اس موقع پر پرنسپل فتح جنگ کالج آف کامرس اشتیاق علی ندیم، لیگی رہنماء ذوالفقار بلوچ، ملک رفاقت اعوان، پرنسپل علی گرایٗمر سکول محمد علی بھی موجود تھے۔

مہمان خصوصی آصف علی ملک ایڈووکیٹ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوےٗ کہا کہ جہاں بھی کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں کےہسپتال ویران ہوجاتے ہیں۔تعلیم کا شعبہ ہو یا کھیل کا میدان، محنت سبھی میں ضروری ہے اور ان میں نمایاں مقام پیدا کرنا ہی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے۔

تقریب کے آخر میں بہترین کارگردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء میں انعامات بھی تقسیم کیے گےٗ

fatehjangcity.com_1f7df16e-5e19-4af4-ba34-50327c49df8f229201643738_medium

 fatehjangcity pic 1

fatehjangcity pic 2

fatehjangcity pic 3

fatehjangcity pic 4

fatehjangcity pic 5

fatehjangcity pic 6

fatehjangcity pic 7

fatehjangcity pic 8

fatehjangcity pic 9

fatehjangcity pic 10

fatehjangcity pic 11

fatehjangcity pic 12

fatehjangcity pic 13

fatehjangcity pic

fatehjangcity pic1

fatehjangcity pic2

fatehjangcity pic11

fatehjangcity pic12

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں