صوبائئ وزیر تعلیم رانا مشہود احمد کا دانش سکول جنڈ کا دورہ

 جنڈ: صوبائئ وزیر تعلیم رانا مشہود احمد نے گزشتہ روز دانش سکول جنڈ کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوۓ کہا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شیہباز شریف نے انتہا ئئ غریب ،مساکین مستحق لوگوں کے بچوں کو بین الاقوامی طرز کی اعلی تعلیمی سہولیات فراھم کر کے اور تحصیل جنڈمیں دانش سکول کا قیام ایک علم دوستی کی نشانی ھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہاں زیر تعلیم بچوں کو فری رھائش، طعام ،اور یونیفارم اور کتابیں فراھم کی جاتی ھیں ۔اس موقع پر ڈی سی او اٹک چوھدری حبیب اللہ، ڈی ڈی ای او جنڈ ملک محمد آصف علی۔ اسسٹنٹ کمشنر جنڈ عامر شاھین، پرنسپلز گرلز و بوائز سکولز کے علاوہ محکمہ تعلیم کے افسران بھی موجود تھے۔

fatehjangcity-com_99a806c4-0184-406b-a076-27ca1b35eed5222016151359_medium

fatehjangcity-com_6092be06-6b3f-4d6c-a6aa-214d114ca9ce242016121924_medium fatehjangcity-com_bf694565-202d-42f8-aa0a-4159b0d5debe242016121921_medium fatehjangcity-com_3c007169-977c-44b6-b94f-7512cbf1af71242016121919_medium

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں