بھوسہ ،جانوروں کے چارے اور زمینداروں کا انوسٹمنٹ کا ذریعہ

گندم کو تھریش کرنے کے بعد بھوسے کو ذخیرہ اندوذ کر کے مویشیوں کو  چاروں کے طور پر ڈالا جاتا ہے۔ زمیندار حضرات کے لیے یہ ایک اپنے طور کا ایک انوسٹمنٹ کا طریقہ ھے۔ جب کھبی کویٗ شادی غمی کا مو قع ھو تو یہ ایک فوری کیش کے متبادل کے طور پر بھی استعمال ھو جاتاھے۔

بھوسے کو سٹور کرنے کا طریقہ یا ضلع اٹک کی مقامی بولی کے مطابق ماڑین بنانے کے لیے ا ب ایکسپرٹ لوگوں کی خدمات لی جاتی ھیں جو فی ماڑین کے حساب سے ریٹ طے کرتے ھیں ۔ یہ پہلے سات چا رپا ٗیو ں سے بنای جاتی تھی لیکن اب سات والی ناپید ھو چکی ھیں اور زمیندار حضرات اب چھ چارپایو ں والی کو ترجیح دیتے ھیں کیونکہ اس کا ریٹ طے کرنا ٓاسان ھوتا ھے۔

اس کو بنانے کے لیے سپیشل ایکسپرٹس کی خدمات لی جاتی ھیں ۔ جو گروپس کی صورت میں کام کرتے ھیں

جانوروں اور پرندوں سے بچانے کے لیے اس کے گرد مختلف حفاظتی اقدامات بھی کرنے پڑتے ھیں۔ لیکن پھر بھی بیچنے کے وقت اچھا خاصا نقصان ھوچکا ھوتا ھے۔

پرانے وقتوں میں زمیندار حضرات اپنے مخالفین سے بدلہ لینے کے لیے ان کے بھوسے کے ڈھیروں یا فصلوں کو آگ بھی لگوا دیتے تھے۔

موسم کی خوبصورتی نے نے بھوسہ کی اس ذخیرہ کو اور بھی پرکشش بنا دیا۔

fatehjangcity-com_072593e9-1779-4715-830a-e4d9083b5f92242016121952_medium

fatehjangcity-com_46047781-3b82-42bf-b7f2-b3d29fe78525242016121955_medium

fatehjangcity-com_d67d6572-2a8f-4515-8a64-558e5f214abd242016121956_medium

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں