صوبائئ وزیر تعلیم رانا مشہود احمد کا جنڈ کے مختلف سرکاری سکولز کا دورہ

جنڈ: صوبائئ وزیر تعلیم رانا مشہود احمد نے گزشتہ روز دانش سکول جنڈ کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے

ے صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوۓ کہا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شیہباز شریف نے انتہا ئئ غریب ،مساکین مستحق لوگوں کے بچوں کو بین الاقوامی طرز کی اعلی تعلیمی سہولیات فراھم کر کے اور تحصیل جنڈمیں دانش سکول کا قیام ایک علم دوستی کی نشانی ھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہاں زیر تعلیم بچوں کو فری رھائش، طعام ،اور یونیفارم اور کتابیں فراھم کی جاتی ھیں ۔
اس موقع پر ڈی سی او اٹک چوھدری حبیب اللہ، ڈی ڈی ای او جنڈ ملک محمد آصف علی۔ اسسٹنٹ کمشنر جنڈ عامر شاھین، پرنسپلز گرلز و بوائز سکولز کے علاوہ محکمہ تعلیم کے افسران بھی موجود تھے۔

fatehjangcity-com_5daa6922-3387-4db1-a0e0-bcb25596370024201612226_medium

fatehjangcity-com_658c05ec-b9ff-4a63-800b-ebc33c188b34242016122213_medium fatehjangcity-com_ad6ee0bd-1af3-4370-b603-710c7fc77b96242016122210_medium fatehjangcity-com_d22ec331-2894-492d-bf59-5f729262d91024201612224_medium fatehjangcity-com_f93c93a6-d541-4fa3-9ec6-4cf501b7c2c024201612228_medium fatehjangcity-com_6e913df2-54b9-412b-b26a-2069951afb37222016151355_medium

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں