گورنمنٹ بوایٗزہاییٗ سکول نمبر ۱ فتح جنگ کی 1963-1964 کی چندنایاب تصاویر

او گلاں نہ رھیاں او باتاں نہ رھیاں
جدوں اٹھ کے سکولاں دی کرنی تیاری

            کدی چھٹی ادی تے کدی ھونی ساری
او لکڑ دی پھٹی نہ بستے وچ پینی
گاچی دی دھیلی وی چے تی نہ رہنی
کالی سیاہی جا ہٹی توں لینی
یاراں دی پھکی تے کوڑی وی سہنی
ٹاٹاں تے بہندے ساں جاکے سکولے

     ہن او قلماں نی رھیاں نہ او دواتاں رھیاں

گورنمنٹ بوایٗز ہا ییٗ سکول نمبر ایک فتح جنگ   جوکہ انیس سو بیس میں قایٗم کیا گیا تھا۔
اس کا کل رقبہ ایک اندازے کے مطابق چون کنال پر مشتمل ہے۔ اس سکول سے فارغ التحصیل ہونے والے طلباء کی ایک کثیر تعداد مک کے طول و عرض میں موجود ہیں جوکہ اپنے اپنے انداز میں ملک کی خدمت میں مصروف ہیں۔
ہمارے تمام جاننے والوں نے بشمول ہمارے اسی سکول سے محنتی اور قابل اساتذہ کی زیر نگرانی میٹرک تک تعلیم حاصل کی ہے۔

ڈاکٹر آصف جہانگیر خان صاحب نے جوکہ اسی سکول کے فارغ التحصیل ہیں, نے اپنے دور طالبعمی کی اور کچھ اور تصا ویر ہمارے ساتھ شیٗر کیں جوکہ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔
تصاویر میں نظر آنے والی شخصیات کے بارے میں اگلی تصاویر میں بایٗیں سے دایٗیں لکھا ہوا ہے ۔
یاد رہے یہ تصاویر1963-1964کے ڈاکٹر آصف جہانگیر خان صاحب کے دور طالبعلمی  کی ہیں۔
اگر آپ اپنے پیاروں کو ان تصایر میں پہچان سکیں جنہوں نے انیس سو ترینسٹھ سے انیس سو چونسٹھ تک اس سکول میں تعلیم حاصل کی تو کمنٹس باکس میں ان کے نام کے ساتھ موجودہ عمر اور پتہ کے بارے میں دوسروں کو بھی آگاہ کریں

fatehjangcity-com_1ae7b2a5-c1d8-47f0-8e57-fd20b9668487242016161127_medium

fatehjangcity-com_2de77c15-90d2-4c2b-8e5a-be3ee4b1f48f242016161139_medium

fatehjangcity-com_04b8d989-1d6f-4421-826f-e0555969f8f2242016161129_medium

fatehjangcity-com_8b197ee5-2f05-4198-8d73-696f92e8d2ba242016161125_medium

fatehjangcity-com_8c879422-a563-4a65-84ca-088d05802ac9242016161138_medium

fatehjangcity-com_35de72dd-6679-4647-8262-6a211c0d0354242016161136_medium

fatehjangcity-com_132de4e7-d9a9-4d6a-90fe-31ba7b5e06a2222016151321_medium

fatehjangcity-com_807a7f2d-6bf0-4212-b8f1-31ec473b689b242016161132_medium

fatehjangcity-com_983cd64b-b2fa-4a50-bcc0-74cb0132fd8b242016161130_medium

fatehjangcity-com_a93f048b-4804-4910-af2c-d664a4cad68c242016161143_medium

fatehjangcity-com_b5f59cb3-6047-4b0d-9e98-b44aa4313c86242016161134_medium

fatehjangcity-com_c610a666-ef35-4cc5-9655-7a4de81fe861242016161141_medium

fatehjangcity-com_c65507a1-26de-45a3-92fc-ba4a84f5a622242016161124_medium

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں