کوٹ فتح‌ خان نیزہ بازی مقابلے کا تصویری احوال


کوٹ فتح‌ خان میں ہر سال منعقد ہونے والی ثقافتی میلہ کا امسال بھی انعقاد کیا گیا.
میلہ میں روایتی بیل دوڑ ، نیزہ بازی، کبڈی کے مقابلوں کے ساتھ ساتھ ایک میلہ کی طرز والے جھولے بھی لگاےٰ گےء تھے.
بیل دوڑ کے مقابلوں میں‌ شرکت کے لیے ملک کے دور دراز علاقوں سے بیل جوڑیوں کے مالکان نے اپنے جانوروں کے ساتھ شرکت کی. جن کو دیکھنے کے لیے دیہاتیوں کی ایک کثیر تعداد نے کوٹ فتح خان گاؤں کا رُخ کیا.
نوابزادہ ملک عطاء محمد خان نے مقابلہ جیتنے والی بیل جوڑیوں میں انعامات تقسیم کیے.
اسی طرح نیزہ بازی کے مقابلوں میں بھی شرکت کے لیے بھی کئ نیزہ باز کلبس نے شرکت کی

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں