تحصیل جنڈ: حالیہ شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خطرہ

حالیہ شدید بارشوں کے باعث ڈیمز میں پانی کی سطح انتہائی ھد تک پہنچ چکی ہے، مقامی لوگوں کو بھی وارننگ دے دی گئی ہے. اس کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کا باقی علاقوں کے ساتھ رابطہ منقطع ہونے کا شدید خدشہ ہے.

رتی کسی ڈیم کا ڈیم ٹوٹنے کا خطرہ ہنگامی حالات ہونے کے باوجود بچے مچھلیاں پکڑنے میں مصروف بار بار روکنے کے باوجود یہ بچے نہیں رک رہے انتظامیہ سے گزارش ہے کہ موقع پر کچھ اہلکاروں کی ڈیوٹی لگای جائے.

حالانکہ فتح جنگ یہ تین بچے برستی پانی کی زد میں آکر ڈوب کےجاں بحق ہوے ان میں کالج موڑ کےرہنے والے دو سگے بھائی ھیں اور ایک مہورہ کوٹہرہ گاؤں کا رہنے والا بچہ ہے جو اپنے ہی گاوں کے برساتی نالے میں ڈوب گیا.

دعا کی اپیل ہے کہ اللہ سحانہ وتعالی ان بارشوں کو باعث رحمت کر دے.

تبصرے

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں